رؤیا‘عربی زبان کا نہایت معروف لفظ ہے۔ یہ خواب کے معنوں میں مستعمل ہے۔ قرآن و حدیث، زبان و ادب اورفرہنگ و لغت میں اِس کے لیےیہی معنی اختیار کیے گئے ہیں۔ذیل میں چند شواہد درج ہیں۔