دجال کا ظہور

* اِسی اثنا میں شیطان اعلان کرے گا کہ شام میں اُن کے اہل و عیال کے پاس مسیح دجال پہنچ چکا ہے۔

* یہ سن کر مسلمانوں کا لشکر قسطنطنیہ سے واپس روانہ ہو گا۔