* المسیح الدجال نوجوان ہو گا۔ اُس کی رنگت گندمی ہو گی۔ اُس کے بال گھنگریالے ہوں گے۔
* وہ ایک آنکھ سے اندھا ہو گا۔
* دونوں آنکھوں پر دبیز گوشت چڑھا ہو گا۔
* اُس کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہو گا۔
* وہ زمانۂ جاہلیت کے ایک شخص عبدالعزیٰ بن قطن سے مشابہ ہو گا۔
* وہ ہوا کی رفتار سے چلے گا۔