* دجال پر فتح حاصل کر لینے کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام صلیب کو توڑیں گے۔
* خنزیر کو ہلاک کریں گے اور جنگ اور جزیہ ختم کر دیں گے۔