حدیث کے نصوص

نزولِ مسیح کے موضوع پر قریباً چالیس روایتیں ہیں، جو صحاح ستہ اور اُن سے قبل و بعد کے کم و بیش تمام مجموعوں میں نقل ہوئی ہیں۔ اِن میں صحیح، حسن اور ضعیف، تینوں درجوں کی روایتیں شامل ہیں۔ اِن کے مجموعی مفہوم سے جو تفصیلات سامنے آتی ہیں، وہ نکات کی صورت میں درجِ ذیل ہیں۔