حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حکمرانی

* حضرت عیسیٰ علیہ السلام ایک امامِ عادل اور حاکم منصف کی حیثیت سے مسلمانوں پر حکومت کریں گے۔

* وہ چالیس سال تک زمین میں رہیں گے۔