اسلام کے سوا تمام مذاہب کا خاتمہ

* اسلام کے سوا باقی تمام مذاہب ختم ہو جائیں گے۔ زمین مسلمانوں سے اِس طرح بھر جائے گی، جس طرح برتن پانی سے بھر جاتا ہے۔ بعض روایتوں کے مطابق زمین اسلام سے اِس طرح بھر جائے گی، جس طرح کنواں پانی سے بھر جاتا ہے۔

* انسانوں کا کلمہ ایک ہو جائے گا اور زمین پر اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہیں ہو گی۔