مال و دولت کی کثرت

* مال و دولت کی کثرت ہو جائے گی۔

* آسمان اپنا رزق اتارے گا اورزمین اپنی برکتیں باہر نکال دے گی۔

* غربت کا خاتمہ ہو جائے گا۔ حاجت مندوں کی حاجتیں ختم ہو جائیں۔ چنانچہ لوگ مال تقسیم کرنا چاہیں گے، مگر کوئی قبول کرنے والا نہیں ملے گا۔