* موذی جانور موذی نہیں رہیں گے۔ چھوٹا بچہ اژدھا کے ساتھ کھیلے گا تووہ اُسے نقصان نہ پہنچائے گا۔
* جانور آپس میں پُر امن ہو جائیں گے۔ صورت یہ ہو گی کہ شیر،چیتے، بھیڑیے اور اونٹ، گائیں اوربکریاں،یعنی درندے اور چرندے اکٹھے چرنے چگنے لگیں گے۔
* بھیڑ یا بکریوں میں کتے کی طرح اور شیر اونٹنیوں میں اُن کے نر کی طرح ہو گا۔