* شام کی طرف سے ایک ٹھنڈی ہوا چلے گی ۔
* یہ ہوا مسلمانوں کی بغلوں میں داخل ہو کر اُن کی روحیں قبض کر لے گی ۔
* اِس کے نتیجے میں کوئی مسلمان زندہ نہیں بچے گا۔
* صرف اشرار باقی رہ جائیں گے، جن پر قیامت نازل ہو گی۔