نماز کی امامت

* مسلمانوں کا امیر حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے امامت کے لیے درخواست کرے گا۔

* آپ فرمائیں گے کہ مسلمانوں کا امام ہی نماز پڑھائے۔ چنانچہ ایسا ہی ہو گا۔

* بعض روایتوں کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام نماز کی امامت فرمائیں گے۔