قیامت کا صور

* اِس کے بعد پہلی بارصور پھونکا جائے گا، جسے سن کر سب لوگ بے ہوش ہو جائیں گے۔

* پھر بارش برسے گی، جس کی بوندیں انسانی نطفے جیسی ہوں گی ۔

* اِس کے نتیجے میں مرے ہوئے لوگ اُگ کر زمین سے باہر آ جائیں گے۔

* پھر دوسری بار صور پھونکا جائے گا، جس کی آواز سے تمام انسان کھڑے ہو جائیں گے۔

* آخر ِ کار سب انسانوں کوحساب کتاب کے لیے اُن کے رب کی طرف بلایا جائے گا۔