* شام کی جنگ میں فتح حاصل کرنے والے مسلمانوں کا لشکر مدینہ واپس جانے کے بجاے عیسائیوں کے مرکز قسطنطنیہ کی طرف روانہ ہو جائےگا۔
* وہاں پہنچ کر جنگ ہو گی اور قسطنطنیہ فتح ہو کر مسلمانوں کے زیرِ نگیں آ جائے گا۔
* فتح حاصل کرنے کے بعد مالِ غنیمت کی تقسیم ہو گی۔
* مسلمان فوج کے سپاہی مطمئن اور بے خوف ہو کر اپنی تلواریں زیتون کے درختوں سے لٹکا دیں گے۔