* عیسیٰ علیہ السلام کی برکت سے زمین ایسے انار اگائے گی کہ ایک انار ایک جماعت کے لیے کفایت کرے گا۔ وہ اتنا بڑا ہو گا کہ لوگ اُس کے چھلکے کو سائبان بنا سکیں گے۔
* ایک اونٹنی کا دودھ ایک بڑی جماعت کے لیے، ایک گاے کا دودھ ایک قبیلےکے لیے اور ایک بکری کا دودھ ایک خاندان کے لیے کافی ہو گا۔