زمین پر امن اور سلامتی کا قیام
* زمین امن کا گہوارہ بن جائے گی۔ سلامتی کا دور دورہ ہو گا۔
* دنیا سے عداوت اور بغض کو اٹھا لیا جائے گا۔
* ناراض لوگ صلح کر لیں گے، دشمنیاں ختم ہو جائیں گی۔ یہاں تک کہ تلواروں کی ضرورت ختم ہو جائے گی اور اُن کی درانتیاں بنا لی جائیں گی۔