حرمتِ موسیقی کے لیے قرآن سے استدلال کا جائزہ
موسیقی کی حرمت کے لیے بالعموم قرآنِ مجید کے چار مقامات کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ ذیل میں اِن مقامات کو نقل کر کے حرمت کے قائلین کے موقف کو بیان کیا ہے اور پھر لغت، سیاقِ کلام اور تفسیری آرا کی روشنی میں اُن کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔