غنا اور موسیقی


تفہیم و تبیین
جاوید احمد غامدی


[محمد حسن الیاس کے ساتھ ایک مکالمے سے لیا گیا]



تالیف

سید منظور الحسن

معاونت تحقیق و تدوین: شاہد محمود



غامدی سینٹر آف اسلامک لرننگ، المورد امریکہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں



ناشر:   غامدی سینٹر آف اسلامک لرننگ، المورد امریکہ

طابع: شرکت پرنٹنگ پریس، لاہور 

Address: 3620 N Josey Ln, Suite 230 Carrollton, TX 75007

Website: www.ghamidi.org

Email: info@ghamidi.org

فہرست

1غنا اور موسیقی کی حلت و حرمت
2دیباچہ
3تعارف
4باب اول: حلال و حرام ــــــــ بنیادی مباحث
5شریعت کی حرمتوں کا مقصد
6شریعت کی حرمتیں
7باب دوم: غنا اور موسیقی کی حلت
8قرآن میں زینتوں کی حلت
9زینت کا مفہوم
10زینت کی اللہ سے نسبت
11دنیا میں زینتوں کا معاملہ
12آخرت میں زینتوں کا معاملہ
13جنت سراپا زینت
14حلال کو حرام قرار دینے والوں کو تنبیہ
15احادیث میں غنا اور موسیقی کی حلت
16مغنیہ کا گانا سنوانا
17مغنیہ کو گانے کی نذر پوری کرنے کی اجازت
18استقبال کے لیے لوگوں کا ناچنا اور گانا
19استقبال کے لیے لڑکیوں کا دف بجاکر گیت گانا
20شادی کی تقریب میں لڑکیوں کا گیت گانا
21رخصتی کے موقع پر غنا کی ترغیب
22شادی پر دف بجانے کی ضرورت اور اہمیت
23عید پر سیدہ عائشہ کا گانا سننا
24حداء سرائی
25قراءت کی آلِ داؤد کے سازوں سے تشبیہ
26اللہ تعالیٰ کا غنا کے ساتھ تلاوت کو پسند فرمانا
27غنا اور موسیقی کا برائی میں رکاوٹ بن جانا
28ضرررساں اثرات کے باوجود ممانعت کے حکم سے اجتناب
29باب سوم:موسیقی کی حرمت کے موقف کا جائزہ
30حرمتِ موسیقی کے لیے قرآن سے استدلال کا جائزہ
311۔'لَھْوَالْحَدِیْثِ' (فضول بات) بہ معنی غنا
322۔ 'صوت الشیطان' (شیطان کی آواز) کا مصداق غنا
333۔ 'الزُّوْر' (باطل) بہ معنی غنا
344۔ 'سٰمِدُوْنَ ' (غافل ہونے والے) بہ معنی غنا
35حرمتِ موسیقی کے لیے روایات سے استدلال کا جائزہ
36سازوں کو حلال کرنے والے لوگ
37گھنٹی شیطان کا ساز
38بانسری کی حرمت
39طبل کی حرمت
40خلاصۂ تصنیف