حرمتِ موسیقی کے لیے روایات سے استدلال کا جائزہ
موسیقی کی حرمت کے لیے بعض روایتوں کو بھی بنیاد بنایا گیا ہے۔ ذیل میں اِ نھیں نقل کر کے قرآنِ مجید اور موضوع سے متعلق دیگر روایتوں کی روشنی میں اِن کی وضاحت کی گئی ہے۔ اِس سے واضح ہے کہ اِن سے موسیقی یا آلاتِ موسیقی کی حرمت پراستدلال درست نہیں ہے۔