5۔ رخصت اور عزیمت میں انتخاب

درجِ بالا مباحث سے واضح ہے کہ شریعت کے احکام تکلیفیہ میں اصل اور عام حکم عزیمت کا ہے، رخصت کے حکم کی نوعیت ضمنی اور استثنائی ہے۔ اِن میں انتخاب و اختیار کے حوالے سے چند نمایندہ صورتیں درجِ ذیل ہیں: