حلال و حرام

حلال و حرام


تفہیم و تبیین
جاوید احمد غامدی


[محمد حسن الیاس کے ساتھ ایک مکالمے سے لیا گیا]



تالیف

سید منظور الحسن

معاونت تحقیق و تدوین: شاہد محمود



غامدی سینٹر آف اسلامک لرننگ، المورد امریکہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں



ناشر:   غامدی سینٹر آف اسلامک لرننگ، المورد امریکہ

طابع: شرکت پرنٹنگ پریس، لاہور 

Address: 3620 N Josey Ln, Suite 230 Carrollton, TX 75007

Website: www.ghamidi.org

Email: info@ghamidi.org

فہرست

1دیباچہ
2تعارف
3باب اول: حلال و حرام ــــــ بنیادی مقدمات
4مقدمہ 1: احکام شریعت کی غرض و غایت
5مقدمہ 2: شریعت میں حلال و حرام کے احکام 28
6مقدمہ 3: زینتوں کی حلت
7زینت کا مفہوم
8زینت کی اللہ سے نسبت
9دنیا میں زینتوں کا معاملہ
10آخرت میں زینتوں کا معاملہ
11جنت سراپا زینت
12مقدمہ 4: حلال کو حرام قرار دینے کی بدعت
13باب دوم : اخلاقیات میں حلال و حرام 50
14تطہیرِ اخلاق کے بنیادی اصول
15اخلاق کے فضائل و رذائل کی اساس
16فضائل ورذائل کے بنیادی اصول
17محرماتِ اخلاق
18اخلاقیات کی پانچ حرمتیں
19اخلاقی حرمتوں کے حوالے سے ضروری تصریحات
201۔ اصولی انواع
212۔ حرمتوں کا اشتراک
223۔ اوامر سے انحراف
234۔ ایجابی احکام سے متعلق ممنوعات
245۔ آداب اور تنبیہات
256۔ ممانعت اور اجتناب کے اسالیب
261۔ فواحش
27فواحش : قرآن و حدیث میں مذکوربعض صورتیں
281۔ زنا
292۔ اغلام
303۔ عریانی
314۔ فحش گوئی
325۔ زنا کی ترغیب
336۔ زنا کا چرچا
347۔ بعض رشتوں میں نکاح
358۔ زانی اور پاک دامن مرد وعورت میں نکاح
362۔ حق تلفی
371۔ الہامِ فطرت کے ذریعے سے
38حق تلفی قائم ہونے کا طریقہ
392۔ الہامِ نبوت کے ذریعے سے
403۔ عہد و پیمان کے ذریعے سے
414۔ معاشرے کی ترویج کے ذریعے سے
42حق تلفی: قرآن و حدیث میں مذکوربعض صورتیں
431۔ قطع رحمی
442۔ ناپ تول میں کمی
453۔ گواہی کو چھپانا
464۔ حسب و نسب میں تبدیلی
475۔ مذاق اڑانا، عیب لگانا، برا لقب دینا
486۔ زوجین کا ازدواجی تعلق سے انکار
493۔ زیادتی و سرکشی
50زیادتی و سرکشی :قرآن و حدیث میں مذکور بعض صورتیں
511۔ مذہبی جبر
522۔ فساد فی الارض
533۔ قتل وجراحت
544۔ خود کشی
555۔ قذف
566۔ دوسروں کا مال غصب کرنا
577۔ چوری
588۔ سود
599۔ جوا
6010۔ قحبہ گری
6111۔ غرور و تکبر
62چال ڈھال اور انداز و اطوار میں اظہارِ تکبر
63ii ۔ حق سے اعراض
64iii۔ حسب و نسب پر فخر
65iv۔سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا اور ریشم پہننا
66v۔ اسبالِ ازار
67vi۔ بڑی مونچھیں رکھنا
68vii۔مذاق اڑانا، عیب نکالنا اور برے القاب دینا
6912۔خلقی ساخت میں تبدیلی
7013۔ ظلم و زیادتی میں تعاون
714۔شرک
72شرک:قرآن و حدیث میں مذکور بعض صورتیں
731۔ بت پرستی
742۔ مشرکانہ تصاویر وتماثیل
753۔ قبروں کی تقدیس
764۔ مزعومہ نافع اور ضار ہستیوں سے مدد اور سفارش طلبی
775۔ توہم پرستی
786۔غیر اللہ کی قسم
795۔بدعت
80بدعت: قرآن و حدیث میں مذکور بعض صورتیں
811۔ بیت اللہ کا برہنہ طواف
822۔ تزئین و آرایش کی حرمت
833۔ ’بحیرۃ‘، ’سائبۃ‘، ’وصیلۃ‘ اور’حام‘کی تقدیس
844۔ کھیتی اور جانوروں کی بعض حرمتیں
855۔ مسلمان کی تکفیر
86باب سوم : خور و نوش میں حلال و حرام
87خور و نوش کی حلت و حرمت کا بنیادی اصول
88مویشی کی قسم کے چوپایوں کی حلت
89حلت و حرمت میں مشتبہات
901۔مردار جانوروں کے بارے میں اشتباہ کی نوعیت
912۔ خون کے بارے میں اشتباہ کی نوعیت
923۔ سؤر کے گوشت کے بارے میں اشتباہ کی نوعیت
934۔ غیر اللہ کے لیے ذبیحہ میں اشتباہ کی نوعیت
94چارحرمتوں کی تعیین کا حکم
95قرآن و حدیث میں خبائث کے بعض اطلاقات
961۔ گلا گھٹنے، گرنے اور زخم لگنے سے مرنے والے جانور
972۔ آستانے پر اور فال کے ذریعے سےذبح کیے گئے جانور
983۔ اللہ کے اسم کے بغیر ذبح کیے گئے جانور
994۔ شراب نوشی
1005۔ کچلی والے درندے اور چنگال والے پرندے
1016۔ غلاظت کھانے والے جانور
102چند اطلاقی توضیحات
1031۔ حرام اشیا کے دیگر استعمالات
1042۔ جمے ہوئے خون کاجگر ، تلی اور گوشت پر اطلاق
1053۔ خمر سے مراد
1064۔ شراب کی قلیل مقدار
1075۔ ذبح کے وقت اللہ کا نام لینا بھول جانا
108باب چہارم :حلال و حرام ــــــ اطلاقی مباحث
109تکلیفِ مالا یطاق
110۔ اضطرار میں حرمت کا استثنا
1112۔ اکراہ میں رفع عقوبت
1123۔ اضطرار و اکراہ میں رخصت کے حدود
1134۔ اضطرار و اکراہ میں عزیمت کے حدود
1145۔ رخصت اور عزیمت میں انتخاب
115i ۔رخصت پر عمل سے حق تلفی کا اندیشہ 228
116ii ۔رخصت پر عمل سے باطل کی تائید کا اندیشہ
117iii ۔رخصت پر عمل سے نفسیاتی یا اخلاقی دباؤ کا اندیشہ
118iv ۔ رخصت پر عمل سے کوئی اندیشہ نہ پیدا ہونا
119رفع حرج
120رفع حرج کے باب میں اطلاقی ملحوظات
1211۔ یسر کی استثنائی نوعیت
1222۔ ترکِ یسر کا رویہ
1233۔منصوص رخصتوں پر قیاس
124علت
125علت کے فہم کی اہمیت
126علت کا تعین
127لفظوں کے ذریعے سے علت کا تعین
128استقرا کے ذریعے سے علت کا تعین
129اشتراکِ علت
130عرف و عادت
131استحالہ
132سدِ ذریعہ
133خلاصۂ تصنیف