’حق‘ وہ امر ہے، جس کا استحقاق مسلم ہو، جس سے انحراف ناجائز ہو ، جس کے لیے دعویٰ بجا ہو ۔ یہ امر دو فریقین کے مابین ہوتا ہے: ایک حق دار ، جس کا استحقاق مسلم ہے اور دوسرا ذمہ دار، جس پر حق واجب الادا ہے۔

’حق‘ چار طریقوں سے قائم ہوتا ہے: