فواحش، حق تلفی، ناحق زیادتی، شرک اور بدعت وہ پانچ متعین چیزیں ہیں، جنھیں اللہ نے حرام ٹھہرایا ہے۔ آیندہ مباحث میں اِنھی ممنوعات کی تفصیل کی گئی ہے۔اِس سے پہلے چند وضاحت طلب باتیں درجِ ذیل ہیں۔