رفع حرج کے باب میں اطلاقی ملحوظات

رفع حرج یا تنگی میں آسانی کے اِس اصول کے اطلاق کے حوالے سے جن چیزوں کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے، اُن میں سے نمایاں درجِ ذیل ہیں۔