بدعت: قرآن و حدیث میں مذکور بعض صورتیں

بدعت کے معنی و مفہوم کی درجِ بالا تفصیل سے یہ بات واضح ہے کہ یہ بغی،یعنی سرکشی اور ناحق زیادتی ہے۔ اِس قبیح جرم کا ارتکاب اللہ تعالیٰ کے معاملے میں کیا جاتا ہے اور اِس کے مجرم بالعموم مذہبی پیشوا ہوتے ہیں۔ اِس کی بدترین صورت شرک ہے۔ اِسی بنا پر اُسے ایک الگ نوع کے طور پر نمایاں کیا ہے۔ اِس کے علاوہ قرآن و حدیث میں مذکور چند نمایاں صورتیں درجِ ذیل ہیں:

بیت اللہ کا برہنہ طواف،

تزئین و آرایش کی حرمت،

’بحیرۃ‘، ’سائبۃ‘، ’وصیلۃ‘ اور’حام‘ کی تقدیس ،

کھیتی اور جانوروں کی بعض حرمتیں،

مسلمان کی تکفیر ۔