حق تلفی: قرآن و حدیث میں مذکوربعض صورتیں

فواحش کی طرح حق تلفی بھی ایک نوع کا عنوان ہے۔ اِس کے تحت وہ تمام اعمال آتے ہیں، جو مخلوق کا حق مارنے اور خالق کے حقوق سے روگردانی پر مبنی ہیں۔

قرآن و حدیث میں مذکور اِس کی بعض صورتیں درجِ ذیل ہیں:

قطع رحمی،

ناپ تول میں کمی،

گواہی کو چھپانا،

حسب و نسب میں تبدیلی،

مذاق اڑانا، عیب لگانا، برا لقب دینا،

زوجین کا ازدواجی تعلق سے انکار۔