شرک:قرآن و حدیث میں مذکور بعض صورتیں

شرک کے مفہوم کی درجِ بالا تفصیل سے یہ بات واضح ہے کہ یہ حق تلفی اور سرکشی کا مرکب جرم ہے، جس کا ارتکاب خالق کائنات کے معاملے میں کیا جاتا ہے۔قرآن و حدیث میں اِس کی نمایاں صورتیں درجِ ذیل ہیں:

بت پرستی،

مشرکانہ تصاویر و تماثیل،

قبروں کی تقدیس،

مزعومہ نافع اور ضار ہستیوں سے مدد اور سفارش طلبی،

توہم پرستی،

غیر اللہ کی قسم ۔