شق القمر

شق القمر


تفہیم و تبیین
جاوید احمد غامدی


[محمد حسن الیاس کے ساتھ ایک مکالمے سے لیا گیا]



تالیف

سید منظور الحسن

معاونت تحقیق و تدوین: شاہد محمود



غامدی سینٹر آف اسلامک لرننگ، المورد امریکہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں



ناشر:   غامدی سینٹر آف اسلامک لرننگ، المورد امریکہ

طابع: شرکت پرنٹنگ پریس، لاہور 

Address: 3620 N Josey Ln, Suite 230 Carrollton, TX 75007

Website: www.ghamidi.org

Email: info@ghamidi.org

فہرست

1دیباچہ
2تعارف
3باب اول: ’آیۃ‘ کا مفہوم اور مصداق
4انفس و آفاق میں معمول کے مطابق ظاہر ہونے والی آیاتِ الٰہی
5انسان کی تخلیق اور نشو و نما
6انسان کی جنس سے اُس کے جوڑے کی تشکیل
7زمین اور آسمانوں کی تخلیق
8انسانوں کی زبانوں اور رنگوں میں اختلاف
9گردشِ لیل و نہار
10بادلوں کی گرج چمک اور برسات
11زمین و آسمان کا قیام و دوام
12انفس و آفاق میں معمول کے خلاف ظاہر ہونے والی آیاتِ الٰہی
13عیسیٰ علیہ السلام کی بن باپ کے پیدایش اور گہوارے میں گفتگو
14بنی اسرائیل پر بدلیوں کے سایے اور من و سلویٰ کی نعمتیں
15بنی اسرائیل پر کوہِ طور کا معلق ہونا
16اصحاب کہف کا قریباً دو سو سال تک سوئے رہنا
17کتب احادیث
18انفس و آفاق میں نبیوں کے ہاتھوں پر ظاہر ہونے والی آیاتِ الٰہی
19حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزات
20حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے معجزات
21حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات
22انفس و آفاق کی جملہ آیاتِ الٰہی کو بیان کرنے والی آیاتِ قرآنی
23باب دوم: شق قمر کا واقعہ ـــ قرآنِ مجید کی روشنی میں
24شق قمر کے واقعے کی نوعیت
25شق قمر کے واقعے کا مقصد
26باب سوم: شق قمر کا واقعہ ـــ احادیث و آثار کی روشنی میں
27شق قمر کے وقوع کا زمانہ
28شق قمر کا مشاہدہ کرنے والے اصحاب کی روایات
29حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت
30حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی روایت
31حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کی روایت
32شق قمر کا مشاہدہ نہ کرنے والے اصحاب کی روایات
33حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ کی روایت
34حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی روایت
35حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت
36حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی روایت
37روایتوں کا تجزیہ اور تقابلی جائزہ
38باب چہارم: شق قمر کا واقعہ: مولانا مودودی اور مولانا اصلاحی کا موقف
39سورۂ قمر کا موضوع اور مخاطبین
40’انۡشَقَّ‘ سے مراد ماضی یا مستقبل کا واقعہ
41واقعے سے متعلق آیات اور روایات کا باہمی تعلق
42معجزۂ رسالت یا آیتِ الٰہی
43رسالتِ محمدی کی تائید و تصدیق
44خلاصۂ مباحث
45ضمیمہ جات
46ضمیمہ 1: ’’معجزہ‘‘ کا مفہوم اور شق قمر کے واقعہ پر اُس کا اطلاق
47ضمیمہ 2: شق قمر کے واقعے پر مورخین کی خاموشی: ایک اعتراض کا جواب
48ضمیمہ 3: شق قمر پر ماہرین فلکیات اور سائنس کی خاموشی: ایک اعتراض کا جواب
49ضمیمہ 4: لفظ ’ آیۃ ‘ کے مختلف مصداقات: ایک اشکال کی وضاحت